مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 177- إذا نسي أَنْ يَقْرَأَ حَتَّى رْكَعَ ، ثُمَّ ذَكَرَ وَهُوَ رَاكِعٌ. · حديث 4035
4035- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ بَكْرٍ ، قَالَ : كَانَ إذَا كَبَّرَ سَكَتَ سَاعَةً لاَ يَقْرَأُ ، فَكَبَّرَ ، فَرَكَعَ قَبْلَ أَنْ يَقْرَأَ ، فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَقَرَأَ ، وَأَوْمَأَ أَنْ لاَّ تَرْكَعُوا ، وَافْتَتَحَ الْقِرَاءَةَ بِـ {الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ}.
حضرت حمید کہتے ہیں کہ حضرت بکر جب تکبیر تحریمہ کہتے تھے تو تھوڑی دیر خاموش رہتے تھے۔ ایک مرتبہ انہوں نے تکبیر کہی اور قراءت کئے بغیر رکوع کر دیا۔ پھر رکوع سے اپنا سر اٹھایا اور قراءت کی اور اشارہ کیا کہ تم رکوع نہ کرو۔ پھر الحمد للہ رب العالمین سے قراءت شروع کی۔
بَكْرٌ، ← حُمَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 177- If he forgets to recite until he kneels, then he mentioned when he is kneeling. · Hadith 4035
