bookmark BookmarkedEnglish Urdu
12845- حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : إذَا قلّد الْهَدْيُ ،وَصَاحِبُهُ يُرِيدُ الْعُمْرَةَ ، أَوِ الْحَجَّ فَقَدْ أَحْرَمَ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشادفرماتے ہیں کہ جب حج یا عمرہ کے ارادے سے ہدی کو قلادہ ڈال ( باندھ) دیا جائےتو وہ شخص محرم ہو گیا۔
إذَا قلّد الْهَدْيُ ،وَصَاحِبُهُ يُرِيدُ الْعُمْرَةَ أَوِ الْحَجَّ فَقَدْ أَحْرَمَ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← لَيْثٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12845
12846- حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : إذَا قلّد الْهَدْيَُ ، وَصَاحِبُهُ يُرِيدُ الإِحْرَامَ ، فَقَدْ وَجَبَ الإِحْرَامُ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جب ہدی کو احرام کے ارادہ سے قلادہ ڈال ( باندھ) دیا جائےتو احرام واجب ہوگیا۔
إذَا قلّد الْهَدْيَُ وَصَاحِبُهُ يُرِيدُ الإِحْرَامَ فَقَدْ وَجَبَ الإِحْرَامُ. ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12846
12847- حدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : رَأَيْتُ رَجُلاً بِالْقَادِسِيَّةِ قَدْ قَلَّدَ هَدْيَهُ ، وَعَلَيْهِ قبَاؤهُ وَعِمَامَتُهُ ، فَأَمَرْتُهُ أَنْ يَنْزِعَ عِمَامَتَهُ ، وَقَالَ : إنَّ الرَّجُلَ إذَا قَلَّدَ ، أَوْ جَلَّلَ فَقَدْ أَحْرَمَ.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے قادسیہ میں ایک شخص کو دیکھا اس نے ہد یہ قلادہ ڈالا ( باندھا) ہوا ہے اور خود قباء پہنی ہے اور عمامہ باندھا ہوا ہے، انہوں نے اس کو حکم دیا کہ وہ اپنا عمامہ ا تار دے، کیونکہ جب کوئی شخص ہدی پر قلادہ ڈالدے وہ محرم ہو جا تا ہے۔
الشَّعْبِيِّ، ← حُصَيْنٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12847
12848- حدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، قَالَ : إذَا قَلَّدَ الْحَاجُّ أَحْرَمَ.
حضرت ابوالشعثاء رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب حج کر نے والاہدی کو قلادہ ڈال دے وہ محرم ہو گیا۔
إذَا قَلَّدَ الْحَاجُّ أَحْرَمَ. ← أَبِي الشَّعْثَاءِ، ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12848
12849- حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وَابْنِ الأَسْوَدِ ، قَالاَ : لَيْسَ لَهُ أَنْ يُقَلِّدَ ، وَلاَ يُحْرِمَ ، إِلاَّ أَنْ يَشَاءَ يَوْمًا ، أَوْ يَوْمَيْنِ.
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت اسود رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں حاجی کے لیے جائز نہیں کہ اس کا قلادہ ڈال دیا ( باندھ ) جائےاور وہ محرم نہ ہو ہاں اگر ایک یا دودن چاہے تو( کوئی حرج نہیں)۔
لَيْسَ لَهُ أَنْ يُقَلِّدَ وَلاَ يُحْرِمَ إِلاَّ أَنْ يَشَاءَ يَوْمًا أَوْ يَوْمَيْنِ. ← عَطَاءٍ وَابْنِ الأَسْوَدِ ← الْحَجَّاجِ، ← أَبُو خَالِدٍ؛
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12849
12850- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : رَأَى رَجُلاً قَدْ قَلَّدَ ، فَقَالَ : أَمَّا هَذَا فَقَدْ أَحْرَمَ.
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے قلادہ ڈالا ( باندھا) ہوا ہے آ پ رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب یہ ہو گیا تو وہ محرم بن گیا۔
رَأَى رَجُلاً قَدْ قَلَّدَ فَقَالَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ أَحْرَمَ. ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← مِسْعَرٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12850
12851- حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، وَعَطَاءٌ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : مَنْ جَلَّلَ ، أَوْ قَلَّدَ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الإِحْرَامُ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب قلادہ ہدی پر ڈال دیا گیا تو اب اس پراحرام ضروری ہو گیا۔
مَنْ جَلَّلَ أَوْ قَلَّدَ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الإِحْرَامُ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ وَعَطَاءٍ ← لَيْثٌ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12851
12852- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ حَبِيبِ بْن أَبِي ثَابِتٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : مَنْ قَلَّدَ ، أَوْ جَلَّلَ ، أَوْ أَشْعَرَ ، فَقَدْ أَحْرَمَ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب قلادہ ڈال ( باندھ) دیا گیایا اشعار کر دے تو اب اس پر احرام واجب ہو گیا۔
مَنْ قَلَّدَ أَوْ جَلَّلَ أَوْ أَشْعَرَ فَقَدْ أَحْرَمَ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12852
12853- حدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالاَ : خَرَجَ سَعْدُ بْنُ قَيْسٍ ، حَتَّى إذَا كَانَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ وَامْرَأَتُهُ تُرَجِّلُهُ ، إذَا هُوَ بِبَدَنَتِهِ قَدْ قُلِّدَتْ ، فَنَزَعَ رَأْسَهُ مِنْ يَدِ الْمَرْأَةِ ، وَقَالَ : مَنْ قَلَّدَ هَذِهِ الْبُدْنَ تَمَّ عَلَى إحْرَامِهِ.
حضرت سعید بن المیسب رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت سلیمان بن یسار رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن قیس رحمتہ اللہ علیہ حج یاعمرہ کی غرض سے نکلے، جب وہ مقام ذوالحلیفہ میں تھے اس وقت ان کی بیوی ان کو کنگھا کر رہی تھی ، ان کے اونٹ کو قلادہ ڈال ( باندھ) دیا گیاتو اپنے سرکوعورت کے ہاتھوں سے نکال ( ہٹا) لیا اور فرمایا: جس نے اس اونٹ کو قلا دہ ڈال ( باندھ) دیا اس پر احرام مکمل ہو گیا۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12853
12854- حدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، وطَاوُوسٍ ، وَمُجَاهِدٍ ، قَالُوا : إذَا قَلَّدَ هَدْيَهُ ، أَوْ جَلَّلَهُ وَهُوَ يُرِيدُ الإِحْرَامَ ، فَقَدْ أَحْرَمَ.
حضرت عطاء،حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جس شخص نے احرام کی نیت سے ہدی کو قلادہ ( باندھا) ڈالاتو وہ محرم ہو گیا۔
إذَا قَلَّدَ هَدْيَهُ أَوْ جَلَّلَهُ وَهُوَ يُرِيدُ الإِحْرَامَ فَقَدْ أَحْرَمَ. ← عَطَاءٍ وَطَاوُوسٍ وَمُجَاهِدٍ، ← لَيْثٌ، ← مُعْتَمِرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12854
12855- حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أبى شَبِيبٍ قَالَ : إذَا قَلَّدَ ، أَوْ جَلَّلَ ، أَوْ أَشْعَرَ فَقَدْ أَحْرَمَ.
حضرت میمون بن ابوشبیب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب ہدی کو قلاده ( باندھا ) ڈالا گیا یا اس کا اشعار کیا گیا تو وہ محرم ہو گیا ۔
إذَا قَلَّدَ أَوْ جَلَّلَ أَوْ أَشْعَرَ فَقَدْ أَحْرَمَ. ← مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12855
12856- حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يُشْعِرُ الْهَدْيَ ؟ فَقَالَ : إذا أَشْعَرَ الْهَدْيَ ، وَقَلَّدَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ ، فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَجُّ ، وَإِنْ فَعَلَ ذَلِكَ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ لَمْ يجِبْ عَلَيْهِ.
حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ سے ایک شخص نے ہدی کے اشعار کے بارے میں دریافت کیا ؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا جب ہدی کواشعار کیا جائےیاحج کے مہینوں میں اس پر قلادہ ڈال ( با ندھا) دیا جائےتو اس پر حج واجب ہو گیا اور اگر اس شخص نے یہ کام حج کے مہینوں کے علاوہ اواقات میں کیا ہے تو اس پر حج واجب نہیں ۔
الرَّجُلِ يُشْعِرُ الْهَدْيَ ← الْحَسَنِ، أَنَّهُ سُئِلَ ← أَشْعَثَ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 5- In a man he imitates, reveres, or feels, and he wants to be forbidden. · Hadith 12856
chevron_left PreviousNext chevron_right