مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 199- فِي الصَّلاَةِ بِمِنًى كَمْ هِيَ ، رَكْعَتَانِ ، أَمْ أَرْبَعٌ ؟. · حديث 14169
14169- حدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ : حَجَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ يُصَلِّ إِلاَّ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إلَى الْمَدِينَةِ ، وَحَجَجْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ فَلَمْ يُصَلِّ إِلاَّ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إلَى الْمَدِينَةِ ، وَحَجَجْتُ مَعَ عُمَرَ حَجًّاتٍ ، فَلَمْ يُصَلِّ إِلاَّ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ إلَى الْمَدِينَةِ ، وَحَجَّ عُثْمَانَ سَبْعَ سِنِينَ مِنْ إمَارَتِهِ لاَ يُصَلِّي إِلاَّ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ صَلاَّهَا بِمِنًى أَرْبَعًا.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کیا ، آ پ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ واپس لوٹنے تک دورکعتیں ہی ادا کر تے رہے، میں نے حضرت ابو بکر صد یق رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا آپ رضی اللہ عنہ مدینہ واپس جانے تک دورکعتیں ہی ادا کر تے رہے، میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ کئی حج کیے آپ رضی اللہ عنہ مدینہ واپس جانے تک دو رکعتیں ہی ادا کر تے رہے، میں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان کی امارت میں سات سال حج کیاوہ بھی دورکعتیں ادا کر تے تھے، پھر انھوں نے منٰی میں چاررکعتیں ادا کیں ۔
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 199- In the prayer room, how many two rak'ahs, or four? · Hadith 14169
