مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 652- في تخليق الْمَسَاجِدِ. · حديث 7519
7519- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْهَاشِمِيِّ ، قَالَ : أَوَّلُ مَا خُلِّقَتِ الْمَسَاجِدُ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم رَأَى فِي الْمَسْجِدِ نُخَامَةً فَحَكَّهَا ، ثُمَّ أَمَرَ بِخَلُوقٍ فَلُطِخَ مَكَانَهَا. قَالَ : فَخَلَّقَ النَّاسُ الْمَسَاجِدَ.
حضر ت عباس بن عبدالرحمٰن ہاشمی فرماتے ہیں کہ مسجدوں میں زعفران سےبنی خوشبو لگانے کی ابتداء اس طرح ہوئی کہ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسجد میں تھو ک گری ہوئی دیکھی ،آپ نے اسے صاف کرنے کا حکم دیا اور پھر فرمایا کہ اس پر زعفران سے بنی خوشبو لگا دی جائے۔بس اس کے بعد لوگوں نے مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبو لگانا شرو ع کردی ۔
أَوَّلُ مَا خُلِّقَتِ الْمَسَاجِدُ ← الْعَبَّاسِ بنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْهَاشِمِيِّ ← عَاصِمٍ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 652- In the synthesis of mosques. · Hadith 7519
