مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 107- مَا قَالُوا فِي أَيِّ مَوْضِعٍ يَرْمِي مِنَ الشَّجَرَةِ. · حديث 13593
13593- حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ : رَأَيْتُ الْقَاسِمَ ، وَسَالِمًا ، وَنَافِعًا يَرْمُونَ مِنَ الشَّجَرَةِ ، فَأَمَّا الْقَاسِمُ فَكَانَ يَقُومُ بَيْنَهَا وَبَيْنَ مَكَّةَ ، يَجْعَلُ مَكَّةَ خَلْفَ ظَهْرِهِ مُسْتَقْبِلَهَا ، وَأَمَّا سَالِمٌ وَنَافِعٌ فَكَانَا يَقُومَانِ أَدْنَى مِنْ مَقَامِهِ.
حضرت ایوب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم حضرت سالم اور حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ کو جمرہ کی رمی کر تے ہوئےدیکھا، حضرت قاسم رحمتہ اللہ علیہ رمی کر تے وقت جمرہ اور مکہ کے درمیان کھڑے ہو جاتے ، مکہ کو پشت کی طرف رکھتے اور جمرہ کو اپنے سامنے اور حضرت سالم رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ اس کے بالکل قریب جا کر کھڑے ہوتے ۔
أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 107- What do they say in what place is it thrown from the tree? · Hadith 13593
