مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 54- في الوقوف وَالسُّكُوتِ إذَا كَبَّرَ. · حديث 2854
2854- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : كَانَ لِرَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ثَلاَثُ سَكَتَاتٍ : سَكْتَةً إذَا افْتَتَحَ التَّكْبِيرَ حَتَّى يَقْرَأَ الْحَمْدَ ، وَإِذَا فَرَغَ مِنَ الْحَمْدِ حَتَّى يَقْرَأَ السُّورَةَ ، وَإِذَا فَرَغَ مِنَ السُّورَةِ حَتَّى يَرْكَعَ.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں تین مرتبہ خاموشی اختیار فرماتے تھے۔۱۔ تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد سورہ فاتحہ پڑھنے تک ۔۲۔سورة فاتحہ پڑھنے کے بعد سورت شروع کرنے سے پہلے ۔۳۔سورت ختم کرنے کے بعد رکوع کی تکبیر کہنے سے پہلے۔
الْحَسَنِ، ← عَمْرٍو، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 54 - To stand up and keep quiet if he is old. · Hadith 2854
