مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 55- فِي زَكَاةِ الدَّيْنِ. · حديث 10346
10346- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، قَالَ : سُئِلَ عَلِيٌّ عَنِ الرَّجُلِ يَكُونُ لَهُ الدَّيْنُ عَلَى الرَّجُلِ ؟ قَالَ : يُزَكِّيه صَاحِبُ الْمَالِ ، فَإِنْ تَوَى مَا عَلَيْهِ وَخَشِيَ أَنْ لاَ يَقْضِيَ ، فَإِنَّهُ يُمْهِلُ ، فَإِذَا خَرَجَ أَدَّى زَكَاةَ مَا مَضَىِ.
حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ ایک شخص کا دوسرے شخص کے ذمہ قرض ہے( تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟) آپ نے فرمایا جس کا مال ہے وہ زکوۃ ادا کرے گا ۔ اگر وہ مال ہلاک ہو جائے اور اس کو خوف ہو کہ وہ ادا نہ کرے گا تو اس کو مہلت دے اور نرمی برتے ، جب وہ نکال کر ادا کر دے تو جتنا عرصہ گذر گیا ہے اس کی زکوۃ ادا کر دے ۔
الرَّجُلِ يَكُونُ لَهُ الدَّيْنُ عَلَى الرَّجُلِ ← سُئِلَ عَلِيٌّ ← الْحَكَمِ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 55- In Zakat on debt. · Hadith 10346
