مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 82- في الرجل يَقْرَأُ خَلْف الْجِنَازَةِ. · حديث 11468
11468- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، قَالَ : كَانَ رَجُلٌ يَمْشِي خَلْفَ الْجِنَازَةِ وَيَقْرَأُ سُورَةَ الْوَاقِعَةِ فَسُئِلَ إبْرَاهِيمُ عَنْ ذَلِكَ فَكَرِهَهُ.
حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص جنازے کے پیچھے چل رہا تھا اور سورۃ الواقعہ پڑھ رہا تھا، حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ نے اس سے اس کے بارے میں دریافت کیا کہ یہ کیا ہے؟ پھر آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو ناپسند فرمایا۔
ذَلِكَ فَكَرِهَهُ. ← كَانَ رَجُلٌ يَمْشِي خَلْفَ الْجِنَازَةِ وَيَقْرَأُ سُورَةَ الْوَاقِعَةِ فَسُئِلَ إبْرَاهِيمُ ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 82- In the man recite the back of the funeral. · Hadith 11468
