مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 162- من كره الْقِيَامَ لِلْجِنَازَةِ. · حديث 12041
12041- حدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : كُنَّا جُلُوسًا فَمَرَّتْ جِنَازَةٌ فَقُمْنَا ، فَقَالَ : مَا هَذَا فَقُلْنَا هَذَا أَمْرُ أَبِي مُوسَى ، فَقَالَ : إنَّمَا قَامَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم مَرَّةً ، ثُمَّ لَمْ يَعُدْ.
حضرت ابی معمررحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ عام لوگ بیٹھے ہوئے تھے کہ جنازہ گذرا ہم کھڑے ہو گئے ، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ کیا ہے؟ ہم نے عرض کیا حضرت ابو موسی ٰ رضی اللہ عنہ نے ہمیں اس کا حکم فرمایا ہے، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا حضور اقدسصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صرف ایک بار کھڑے ہوتے تھے پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھڑے ہونے کا اعادہ نہ فرمایا۔
إنَّمَا قَامَ رَسُولُ اللهِ مَرَّةً ثُمَّ لَمْ يَعُدْ. ← مَا هَذَا فَقُلْنَا هَذَا أَمْرُ أَبِي مُوسَى ← كُنَّا جُلُوسًا فَمَرَّتْ جِنَازَةٌ فَقُمْنَا ← عَلِيٍّ، ← أَبِي مَعْمَرٍ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 162- A person who hates the funeral. · Hadith 12041
