مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 194- في نبش الْقُبُورِ. · حديث 12220
12220- حدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ اسْتَأْذَنَ عُثْمَانَ فِي نَبْشِ قُبُورٍ كَانَتْ فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَأَذِنَ لَهُ فَنَبَشَهَا وَأَخْرَجَهَا مِنَ الْمَسْجِدِ ، قَالَ وَإِنَّمَا كَانَتْ تُرِكَتْ فِي الْمَسْجِدِ لأَنَّهُ كَانَ فِي أَرَقَّاءِ النَّاسِ قِلَّةٌ.
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اجازت مانگی کہ جو قبر میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں ہیں ان کو اکھیڑ ( کھود ) و یا جائے ، تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو اجازت دے دی، تو انہوں نے ان قبروں کو کھود کر مسجد سے نکال دیا (اور کہیں اور دفنا دیا )اور وہ قبر یں مسجد میں اس لیے چھوڑی گئی تھی کہ لوگوں کی نرم زمینیں بہت کم تھیں۔
حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 194. In the excavation of graves. · Hadith 12220
