مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 89 - مَا قَالُوا فِيهِ إذَا قَالَ : أَنْتِ عَلَيَّ كَظَهْرِ أُمِّي إِنْ قَرَبْتُكِ. · حديث 18643
18643- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ قَالَ : لَيْسَ فِي الظِّهَارِ وَقْتٌ ، إلاَّ أَنْ يَقُولَ : إِنْ قَرَبْتُكِ ، فَإِنْ قَالَ فَتَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ بَانَتْ مِنْهُ بِالإِيلاَءِ.
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ظہار میں کوئی وقت نہیں ہوتا لیکن اگر کسی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا ، تو پھر ظہار میں وقت داخل ہو سکتا ہے ، اگر اس نے یہ کہا اور چار مہینے تک اسے چھوڑ ے رکھا تو عورت ایلاء کی وجہ سے بائنہ ہو جائے گی۔
فَتَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ بَانَتْ مِنْهُ بِالإِيلاَءِ. ← إِنْ قَرَبْتُكِ فَإِنْ ← لَيْسَ فِي الظِّهَارِ وَقْتٌ إلاَّ أَنْ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 89 - What they said about him when he said: You are on the back of my mother, if I approach you. · Hadith 18643
