مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 731- من رخص لِلْمُسْتَحَاضَةِ أَنْ تَجْمَعَ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ. · حديث 8156
8156- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابن عَبَّاسٍ ، قَالَ : تؤَخِّرُ الْمُسْتَحَاضَةُ الظُّهْرَ وَتُعَجِّلُ الْعَصْرَ ، وَتَقْرِنُ بَيْنَهُمَا ، وَتَغْتَسِلُ مَرَّةً وَاحِدَةً ، وَتُؤَخِّرُ الْمَغْرِبَ ، وَتُعَجِّلُ الْعِشَاءَ ، وَتَغْتَسِلُ مَرَّةً وَاحِدَةً ، وَتَغْتَسِلُ لِلْفَجْرِ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ مستحاضہ ظہر کی نماز کو موخر کر کے اور عصر کی نماز کو جلدی پڑھے گی اور ان دونوں کو ایک دوسرے سے ملائے گی اور دونوں کے لئے ایک مرتب غسل کرے گی۔ وہ مغرب کی نماز کو موخر کرے گی اور عشاء کی نماز کوجلدی پڑھے گی اور دونوں کے لئے ایک مرتب غسل کرے گی اور پھر فجر کی نماز کے لئے غسل کرے گی۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 731- It is permissible for the woman who is istihaadah to combine the two prayers. · Hadith 8156
