مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 71- فِي الْمَرْأَةِ تَحِيضُ قَبْلَ أَنْ تَنْفِرَ. · حديث 13337
13337- حدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : حَاضَتْ صَفِيَّةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ ، فَأُخْبِرَ بِذَلِكَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : أَحَابِسَتُنَا هِيَ ؟ قُلْتُ : قَدْ طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ ذَلِكَ ، قَالَ : فَلْتَنْفِرْ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ طواف افاضہ کے بعد حضرت صفیہ رضی اللہ عنہ کو حیض آ گیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کوا س کی اطلاع دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ ہمیں رو کے رکھے گی؟ میں نے عرض کیا طواف کرنے کے بعد اس کو حیض آ یا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پھر اس کو چا ہئے لوگوں کے ساتھ ہی نکلے۔
فَلْتَنْفِرْ. ← أَحَابِسَتُنَا هِيَ قُلْتُ قَدْ طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ ذَلِكَ ← حَاضَتْ صَفِيَّةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ فَأُخْبِرَ بِذَلِكَ النَّبِيُّ ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 71- In a woman, she menstruates before she turns away. · Hadith 13337
