مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 72- فِي الصَّدقَةِ وَالْعِتْقِ وَالْحَجِّ. · حديث 13346
13346- حدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ الْيُحْمِدِيُّ ، عَنْ صَالِحٍ الدَّهَّانِ ، قَالَ : قَالَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ : الصَّوْمُ وَالصَّلاَةُ يُجْهِدَانِ الْبَدَنَ ، وَلاَ يُجْهِدَانِ الْمَالَ ، وَالصَّدَقَةُ تُجْهِدُ الْمَالَ ، وَلاَ تُجْهِدُ الْبَدَنَ ، وَإِنِّي لاَ أَعْلَمُ شَيْئًا أَجْهَدَ لِلْمَالِ وَالْبَدَنِ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ ، يَعْنِي الْحَجَّ.
حضرت جابر بن زیدرحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ نماز اور روزے میں بدن کی مشقت ہے نہ کہ مال کی ، اور صدقہ میں مال کی مشقت ہے لیکن بدن کی نہیں لیکن مجھے ایک ایسی چیز معلوم ہے جس میں دونوں کی مشقت شامل ہے اور وہ ہے حج کرنا۔
صَالِحٌ الدَّهَّانُ ← زياد بن الربيع اليحمدي
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 72- In charity, freedom, and Hajj. · Hadith 13346
