مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 421- مَنْ رَخَّصَ أَنْ يُخْطَبَ قَبْلَ الصَّلاَةِ. · حديث 5734
5734- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنَ سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلاَمٍ ، قَالَ : كَانَ النَّاسُ يَبْدَؤُونَ بِالصَّلاَة ، ثُمَّ يُثَنَّوْنَ بِالْخُطْبَةِ ، حَتَّى إَِذَا كَانَ عُمَرُ وَكَثُرَ النَّاسُ فِي زَمَانِهِ ، فَكَانَ إِذَا ذَهَبَ لِيَخْطُبُ ذَهَبَ جُفَاةُ النَّاسِ ، فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ عُمَرُ بَدَأَ بِالْخُطْبَةِ حَتَّى خَتَمَ بِالصَّلاَة.
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام کہتے ہیں کہ لوگ پہلے عید کی نماز پڑھتے پھر خطبہ دیا کرتے تھے، یہاں تک کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ آیا اور لوگ زیادہ ہوگئے ۔ جب وہ خطبہ دینے لگتے تو ادھر ادھر کے لوگ کھسک جاتے ۔ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ صورتحال دیکھی تو پہلے خطبہ دیتے پھر نماز پرھاتے۔
يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلامٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 421- Who is authorized to be engaged before the prayer? · Hadith 5734
