مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 43 - الْجَارِيَةِ تُطَلَّقُ ، وَلَمْ تَبْلُغ الْمَحِيضَ ، مَا تَعْتَدُّ ؟. · حديث 18305
18305- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ بْن بَشِير ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ (ح) وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ (ح) وَعَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي الْجَارِيَةِ إذَا طُلِّقَتْ وَلَمْ تَبْلُغ الْمَحِيضَ ، قَالُوا : تَعْتَدُّ بِالشُّهُورِ ، فَإِنْ حَاضَتْ مِنْ قَبْلِ أَنْ تَمْضِيَ الشُّهُورُ ، اسْتَأْنَفَتِ الْعِدَّةَ بِالْحَيْضِ ، فَإِنْ حَاضَتْ بَعْدَ مَا مَضَتِ الشُّهُورُ ، فَقَدَ انْقَضَتْ عِدَّتُهَا.
حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی نا بالغ بچی کو طلاق دی گئی تو وہ عدت کیسے گزارے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ مہینوں کے حساب سے عدت گزارے گی ، اگر مہینے ختم ہونے سے پہلے اسے حیض آ جائے تو وہ عدت کو حیض کے اعتبار سے دوبارہ شروع کرے گی ، اگر مہینے پورے ہونے کے بعد اسے حیض آیا تو اس کی عدت مکمل ہو گئی ۔
الْحَسَنِ فِي الْجَارِيَةِ إذَا طُلِّقَتْ وَلَمْ تَبْلُغ الْمَحِيضَ ← يُونُسَ ← الشَّعْبِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 43 - The female slave girl is divorced, and she is not yet menstruated, what do you consider? · Hadith 18305
