مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 106- مَا قَالُوا فِي الْهِلاَلِ يُرَى ، مَا يُقَالُ. · حديث 9820
9820- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُمَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَنْ لاَ أَتَّهِمُ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم إذَا رَأَى الْهِلاَلَ ، قَالَ : اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاَللَّهِ ، اللَّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُك خَيْرَ هَذَا الشَّهْرِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ الْقَدَرِ ، وَمِنْ شَرِّ يَوْمِ الْحَشْرِ.
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چاند دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے ( ترجمہ ) اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کی طاقت صرف اللہ کی طرف سے ہے۔ اے اللہ ! میں تجھ سے اس مہنے کی خیر کا سوال کرتا ہوں ، میں تجھ سے تقدیر کے شر اور قیامت کے دن کی مصیبت سے پناہ مانگتا ہوں۔
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ ← عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← مَنْ لاَ أَتَّهِمُ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 106. What they say in the crescent is seen, what is said. · Hadith 9820
