مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 278 - الرَّجُلاَنِ يَخْتَلِفَانِ فِي أَمْرٍ وَاحِدٍ فَيَقُولُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا : هُوَ مَا قُلْت. · حديث 19625
19625- حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ , قَالَ : أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ وَرْدَانَ قَالَ : سَأَلْتُ عَطَاءً , عَنْ رَجُلَيْنِ حَلَفَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا : إنَّ مَا قُلْتُ كَذَلِكَ ، وَتَحْتَ أَحَدِهِمَا خَالَتِي قَالَ : يُدَيَّنَان.
حضرت خالد بن وردان رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطا ء رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ اگر دو آدمیوں کا کسی معاملے میں اختلاف ہو جائے تو اور ہر ایک اپنی بات کو حق کہے تو کیا حکم ہے ؟جبکہ ان میں سے ایک کے نکاح میں میر ی خالہ ہے ۔انہوں نے فرمایا کہ ان کی دینداری کا اعتبار ہوگا۔
يُدَيَّنَان. ← رَجُلَيْنِ حَلَفَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا إنَّ مَا قُلْتُ كَذَلِكَ وَتَحْتَ أَحَدِهِمَا خَالَتِي ← سَأَلْتُ عَطَاءً ← خَالِدُ بْنُ وَرْدَانَ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 278 - The two men disagree on one thing, and each one of them says: This is what I said. · Hadith 19625
