مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 227 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : لأُغِيظَنَّكِ. · حديث 19471
19471- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ : سَمِعْتُهُ يَقُولُ : قُلْتُ لإبْرَاهِيمَ : مَا الإِيلاَءُ ؟ قَالَ : أَنْ يَحْلِفَ : لاَ يُكَلِّمُهَا وَلاَ يُجَامِعُهَا وَلاَ يَجْمَعُ رَأْسَهُ وَرَأْسَهَا وَلَيُغِيظَنَّهَا ، أَوْ لَيَسُوؤَنَّهَا.
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے عرض کیا کہ ایلاء کیا چیز ہے؟انہوں نے کہ آدمی اس بات کی قسم کھا لے کہ وہ بیوی سے بات نہیں کرے گا،اس سے جماع نہیں کرے گا،اس کا اور اس کی بیوی کا سر جمع نہیں ہو نگے ۔یا وہ اس پر ضرور بضرور بہت زیادہ غصہ ڈھائے گایاوہ اس کے ساتھ بہت برا سلوک کرے گا۔
قُلْتُ لإبْرَاهِيمَ مَا الإِيلاَءُ ← حَمَّادٌ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 227 - What they said: In a man he says to his wife: I will make you angry. · Hadith 19471
