مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 177 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يُبَاشِرُ أُمَّهُ ؟. · حديث 17577
17577- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَابْنُ مَهْدِيٍّ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ , عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ : مُبَاشَرَةُ الرَّجُلِ أُخْتَهُ أو أُمَّهُ شُعْبَةٌ مِنَ الزِّنَا.
حضرت عکرمہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ آدمی کی جلد کا اپنی بہن یا ماں کی جلد کو چھونا زنا کا ایک حصہ ہے۔(یہاں باب میں لفظ یباشر سے مراد جلد کا جلد کو چھونا ہے ، مباشرت مروجہ مراد نہیں ۔نیز پاؤں اور ہتھیلیوں وغیرہ کو چھونا بھی مراد نہیں )
مُبَاشَرَةُ الرَّجُلِ أُخْتَهُ أو أُمَّهُ شُعْبَةٌ مِنَ الزِّنَا. ← عِكْرِمَةَ، ← أَبِي الزَّعْرَاءِ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ وَابْنُ مَهْدِيٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 177 - What did they say in the man his mother started? · Hadith 17577
