مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 14- مَا قَالُوا فِي الْمَيِّتِ كَمْ يُغَسَّلُ مَرَّةً وَمَا يُجْعَلُ فِي الْمَاءِ مِمَّا يُغَسَّلُ بِهِ. · حديث 11009
11009- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَنَحْنُ نُغَسِّلُ ابْنَتَهُ ، فَقَالَ : اغْسِلْنَهَا ثَلاَثًا ، أَوْ خَمْسًا ، أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ إِنْ رَأَيْتُنَّ ذَلِكَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَاجْعَلْنَ فِي الآخِرَةِ كَافُورًا ، أَوْ شَيْئًا مِنْ كَافُورٍ فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَّنِي ، فَلَمَّا فَرَغْنَا آذَنَّاهُ فَأَلْقَى إلَيْنَا حِقْوَهُ ، فَقَالَ : أَشْعِرْنَهَا إيَّاهُ.
حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ ہم اپنے بیٹے کو غسل دے رہے تھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: اس کو تین یا پانچ یا اس سے زیادہ مرتبہ غسل دو ۔ اگر تم اس کو مناسب سمجھو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ ، اور آخر میں اس کو کافور یا کوئی اور خوشبو لگا دو ، جب تم غسل دے کر فارغ ہو جاؤ تو مجھے بلا لینا، راویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب ہم فارغ ہوئے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بلایا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی چادر مبارک ہمیں عنایت فرمائی اور فرمایا اس کو اس میں کفن دو ۔
أُمِّ عَطِيَّةَ ← مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 14 - What they said in the dead is how it was washed once, and what is put in the water, which is washed with it. · Hadith 11009
