مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 153- في الرجل يُوصِي أَنْ يُدْفَنَ فِي الْمَوْضِعِ. · حديث 11976
11976- حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ أَوْصَى عروة أَنْ لاَ يُقْبَرَ فِي الْبَقِيعِ ، وَقَالَ إِنْ كَانَ مُؤْمِنًا فَمَا أُحِبُّ أَنْ أُضَيِّقَ عَلَيْهِ ، وَإِنْ كَانَ فَاجِرًا فَمَا أُحِبُّ أضامَّه فِيهِ.
حضرت ھشام رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ رحمتہ اللہ علیہ نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھے جنت البقیع میں دفن نہ کرنا، کیونکہ اگر مومن ہے تو میں پسند نہیں کرتا کہ اس پرتنگی کروں اور اگر فاجر ہوتو میں نہیں چاہتا کہ اس بارے میں ان سے مزاحمت کروں۔
أَوْصَى عروة أَنْ لاَ يُقْبَرَ فِي الْبَقِيعِ ← هِشَامٍ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 153. In a man it is recommended to be buried in the place. · Hadith 11976
