مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 129- مَنْ كَانَ يَشْهَدُ الصَّلاَةَ وَهُوَ مَرِيضٌ لاَ يَدَعُهَا. · حديث 3539
3539- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ ؛ أَنَّهُ كَانَ بِهِ مَرَضٌ ، فَكَانَ تُهَادَى بَيْنَ رَجُلَيْنِ إلَى الصَّلاَةِ ، فَيُقَالُ لَهُ : يَا أَبَا زَيْدٍ ، إنَّك إِنْ شَاءَ اللَّهُ فِي عُذْرٍ ، فَيَقُولُ : أَجَلْ ، وَلَكِنِّي أَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ يَقُولُ : حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ ، حَيَّ عَلَى الْفَلاَحِ ، فَمَنْ سَمِعَهَا فَلْيَأْتِهَا وَلَوْ حَبْوًا ، وَلَوْ زَحْفًا.
حضرت ابوحیان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ربیع بن خثیم کوکوئی بیماری تھی ، وہ دوآدمیوں کے سہارے مسجد میں آیا کرتے تھے ۔ کسی نے ان سے کہا کہ اے ابو یزید ! آپ معذور ہیں ،اگر چاہیں تو نماز کے لئے نہ آ ئیں ۔ فرمایا کہ ہاں تم ٹھیک کہتے ہو لیکن میں مؤذن کی آواز سنتاہوں جب وہ کہتا ہے نماز کی طرف آؤ، کامیابی کی طرف آؤ تو جو یہ سنے اسے نماز کے لئے آنا چاہئے خواہ گھٹنوں کے بل گھسٹ کر ہی کیوں نہ آئے۔
الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، ← أَبِيهِ ← أَبِي حَيَّانَ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 129- He who witnesses the prayer while he is ill does not leave it. · Hadith 3539
