مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 142- فِي الرَّجُلِ يَحُجُّ ، أَوْ يَعْتَمِرُ يُجْزِئهِ التَّقْصِيرُ ؟. · حديث 13777
13777- حدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ كِلاَبِ بْنِ عَلِيّ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ أَخِي جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، قَالَ : قامَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى الْمَرْوَةِ وَبِيَدِهِ مشِقَصٌّ ، يُقَصِّرُ بِهِ مِنْ شَعْرَهُ وَهُوَ يَقُولُ : دَخَلَتِ الْعُمْرَةُ فِي الْحَجِّ إلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ، لاَ صَرُورَةَ فِي الإِسْلاَمِ ، وَتُثَجُّ الإِبِلُ ثَجًّا ، وَعُجَّوا بِالتَّكْبِيرِ عَجًّا.
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم مروہ پر کھڑے ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک میں نیزے کا پھل تھا جس سے آپ نے اپنے بال تھوڑے تھوڑے کاٹے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ ارشاد فر مار ہے تھے : میں نے قیامت کے دن تک کے لیے عمرہ کے احکام کو حج کے احکام میں داخل کر دیا ہے اسلام میں صرورہ ( کنوار پن یا غیر حاجی شخص ) نہیں ہے اور اونٹ کا خون بہایا جائےگا قربانی کرتے وقت اورتلبیہ اونچی آواز سے پڑھو۔
قامَ رَسُولُ اللهِ عَلَى الْمَرْوَةِ وَبِيَدِهِ مشِقَصٌّ يُقَصِّرُ بِهِ مِنْ شَعْرَهُ وَهُوَ ← جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← ابْنِ أَخِي جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← مَنْصُورِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ← كِلاَبِ بْنِ عَلِيّ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 142- When a man performs Hajj, or is it permissible to do it, it is part of the default ?. · Hadith 13777
