مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 191- فِي الْجُمُعَةَ يَوْمَ الصَّدَرِ. · حديث 14137
14137- حدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَثِيرٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَوْمَ الصَّدَرِ وَوَافَقَ يَوْمَ جُمُعَةٍ ، فَأَقَامَ فَخَطَبَ بِالأَرْضِ قِبَلَ الْبَيْتِ ، ثُمَّ تَكَلَّمَ بِكَلِمَاتٍ ، ثُمَّ صَلَّى الْجُمُعَةَ رَكْعَتَيْنِ.
حضرت عبداللہ بن کثیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعز یز رحمتہ اللہ علیہ کوایام النحر کے چوتھے دن دیکھا جس دن جمعہ تھا، آپ رحمتہ اللہ علیہ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو بیت اللہ کی جانب سے خطبہ دیا اور پھر کچھ باتیں کیں اور جمعہ کی نماز کی دورکعات ادا فرمائیں۔
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 191. On Friday, the day of the breastfeeding. · Hadith 14137
