مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 741- في المسافر إِنْ شَاءَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ، وَإِنْ شَاءَ أَرْبَعًا. · حديث 8271
8271- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُتِمُّ الصَّلاَة فِي السَّفَرِ وَيَقْصُرُ وَيَصُومُ وَيُفْطِرُ وَيُؤَخِّرُ الظُّهْرَ وَيُعَجِّلُ الْعَصْرَ وَيُؤَخِّرُ الْمَغْرِبَ وَيُعَجِّلُ الْعِشَاءَ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر میں کبھی قصر نماز پڑھتے تھے اور کبھی پوری ، کبھی روزہ رکھتے تھے اور کبھی روزہ نہ رکھتے تھے ، ظہر کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور عصر کو جلدی ، مغرب کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور عشاء کو جلدی ۔
عَائِشَةَ ← عَطَاءٍ، ← الْمُغِيرَةِ بْنِ زِيَادٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 741. In the traveler, he prays two rak'ahs, and if he wants four rak'ahs. · Hadith 8271
