مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 272- الرجل يرفع رَأْسَهُ قَبْلَ الإِمَام مَنْ قَالَ يَعُودُ فَيَسْجُدُ. · حديث 4654
4654- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ يَِسَافٍ ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ الأَشْجَعِيِّ ،وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : قَالَ عبد الله : لاَ تُبَادِرُوا أَئِمَّتَكُمْ بِالرُّكُوعِ ، وَلاَ بِالسُّجُودِ ، وَإِذَا رَفَعَ أَحَدُكُمْ رَأْسَهُ وَالإِمَام سَاجِدٌ فَلْيَسْجُدْ ، ثُمَّ لْيَمْكُثْ قَدْرَ مَا سَبَقَ بِهِ الإِمَام.
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رکوع اور سجدے میں اپنے امام سے آگے نہ بڑھو ، جب تم میں سے کوئی اپنا سر اٹھائے اور امام سجدے کی حالت میں ہو تو دوبارہ سجدہ میں پڑ جائے اور پھر اپنی دیر ٹھہرا رہے جتنی دیر اس نے امام کے ساتھ سجدہ میں شراکت نہیں کی ۔
أَبِي حَيَّانَ الأَشْجَعِيِّ ،وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللهِ ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← حُصَيْنٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 272- The man raises his head before the imam. He who goes back will prostrate. · Hadith 4654
