مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 788- باب مسألة فِي الصَّلاَة. · حديث 8719
8719- سَمِعْتُ وَكِيعًا يَقُولُ : قَالَ سُفْيَانُ فِي رَجُلٍ زَالَتِ الشَّمْسُ وَهُوَ فِي الْحَضَرِ ، ثُمَّ خَرَجَ إلَى السَّفَرِ كَيْفَ يُصَلِّي ، قَالَ : إِنْ كَانَ فِي وَقْتِ الظُّهْرِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ. وَقَالَ حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ : إذَا زَالَتَ له الشَّمْسُ هَاهُنَا صَلَّى فِي السَّفَرِ أَرْبَعًا. قَالَ : وَقَالَ سُفْيَانُ فِي مُسَافِرٍ دَخَلَ مَعَ مُقِيمٍ فَصَلَّى مَعَهُ رَكْعَةً ، ثُمَّ رَأَى شَيْئًا فَتَكَلَّمَ فَصَلَّى الإِمَام فَقَالَ : يُعِيدُ الْمُسَافِرُ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ يَرْجِعَ إلَى الأَصْلِ الَّذِي كَانَ عَلَيْهِ. وَقَالَ الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ : يُصَلِّي أَرْبَعًا لأَنَّهُ قَدْ أَوْجَبَهَا عَلَى نَفْسِهِ.
حضرت سفیان سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی سورج کے زائل ہونے کے وقت حضرت میں تھا ، پھر سفر پر روانہ ہو گیا، وہ کیسے نماز پڑھے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر ظہر کے وقت میں پڑھے تو دو رکعتیں پڑھے گا ۔ حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ جب یہاں سورج زائل ہو جائے تو سفر میں چار رکعتیں پڑھے گا۔ حضرت سفیان اس مسافر کے بارے میں جو کسی مقیم کے ساتھ نماز میں داخل ہو اور اس کے ساتھ ایک رکعت پڑھے ، پھر کچھ دیکھے اور بات کرے ، اتنے میں امام نماز پڑھ لے ، فرماتے ہیں کہ مسافر دو رکعتوں کا اعادہ کرے گا پھر اس اصل کی طرف لوٹ آئے گا۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ چار رکعتیں پڑھے گا کیونکہ اس نے اپنے اوپر چار رکعتیں فرض کر لی ہیں۔
وَكِيعًا
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 788- Chapter on prayer · Hadith 8719
