مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 307- الصلاة في الْكَنَائِسِ وَالْبِيَعِ. · حديث 4896
4896- حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ بَكْرٍ ، قَالَ : كَتَبْت إلَى عُمَرَ مِنْ نَجْرَانَ : لَمْ يَجِدُوا مَكَانًا أَنْظَفَ ، وَلاَ أَجْوَدَ مِنْ بَيْعَةٍ ؟ فَكَتَبَ : انْضَحُوهَا بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَصَلُّوا فِيهَا.
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو نجران سے خط لکھا گیا کہ وہاں لوگوں کے پاس نماز پڑھنے کے لئے گرجا گھر سے بہتر اور صاف جگہ کوئی نہیں ۔ کیا وہاں نماز پڑھ لیں ؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جواب میں فرمایا کہ اس جگہ کو پانی اور بیری سے صاف کر کے نماز پڑھ لو۔
بَكْرٌ، ← حُمَيْدٍ ← سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 307- Praying in churches and selling. · Hadith 4896
