مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 225 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَلَهَا وَلَدٌ صَغِيرٌ. · حديث 19455
19455- حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ , عَنْ عَاصِمٍ , عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ : خَاصَمَ عُمَرُ أُمَّ عَاصِمٍ فِي عَاصِمٍ إلَى أَبِي بَكْرٍ فَقَضَى لَهَا بِهِ مَا لَمْ يَكْبَرْ ، أَوْ يَتَزَوَّجْ فَيَخْتَارُ لِنَفْسِهِ قَالَ : هِيَ أَعْطَفُ وَأَلْطَفُ وَأَرَقُّ وَأَحْنَى وَأَرْحَمُ.
حضرت عکرمہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ام عاصم کو فریق بنا کر حضرت عاصم کی پرورش کا مسئلہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا ۔انہوں نے فیصلہ فرمایا کہ بچہ حضرت ام عاصم کے پاس رہے گا جب تک کہ بالغ نہ ہو جائے او ر یا جب تک شادی نہ کرلے۔اور فرمایا کہ ماں بچے پر زیادہ مہربان ،رحم کرنے والی ،نرم دل اور شفقت کرنے والی ہوتی ہے۔
عِكْرِمَةَ، ← عَاصِمٍ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 225 - They did not say: In a man he divorces his wife, and she has a young boy. · Hadith 19455
