مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 19- في الرجل يَشُكُّ فِي الْفَجْرِ طَلَعَ ، أَمْ لاَ ؟ · حديث 9150
9150- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ عَنِ السُّحُورِ ؟ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ : كُلْ حَتَّى لاَ تَشُكَّ ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ : إنَّ هَذَا لاَ يَقُولُ شَيْئًا ، كُلْ مَا شَكَكْت حَتَّى لاَ تَشُكَّ.
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی سحری کے بارے میں سوال کرنے کے لئے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس آیا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے ایک صاحب مجلس نے ان سے کہا کہ اس وقت کھانا نہ کھاؤ جب تمہیں شک ہو۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس نے کوئی بات نہیں کی، اس وقت تک کھاؤ جب تک تمہیں شک ہو یہاں تک کہ شک نہ رہے ۔
شَيْئًا كُلْ مَا شَكَكْت حَتَّى لاَ تَشُكَّ. ← لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ إنَّ هَذَا لاَ ← لَهُ رَجُلٌ مِنْ جُلَسَائِهِ كُلْ حَتَّى لاَ تَشُكَّ ← السُّحُورِ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ ← مُّسْلِمٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 19- In a man who doubts dawn has risen, or not? · Hadith 9150
