مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 14- مَنْ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ عَدَدَ النُّجُومِ. · حديث 18110
18110- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : أَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ : إنَّهُ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ امْرَأَتِي كَلاَمٌ ، فَطَلَّقْتُهَا عَدَدَ النُّجُومِ ، قَالَ : تَكَلَّمْتَ بِالطَّلاَقِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : قَدْ بَيَّنَ اللَّهُ الطَّلاَقَ ، فَمَنْ أَخَذ بِهِ فَقَدْ بُيِّنَ لَهُ ، وَمَنْ لَبَّسَ عَلَى نَفْسِهِ جَعَلْنَا بِهِ لَبْسَهُ ، وَاللَّهِ لاَ تُلْبِّسُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ وَنَتَحَمَّلُهُ عَنْكُمْ ، هُوَ كَمَا تَقُولُونَ ، هُوَ كَمَا تَقُولُونَ.
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ میری اور میری بیوی کے درمیان کچھ بات چیت بڑھ گئی اور میں نے اسے ستاروں کی تعداد کے برابر طلاق دے دی۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم نے طلاق کا لفظ کہا تھا؟ اس نے کہا جی ہاں۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے طلاق کو واضح کر کے بیان کر دیا ہے، جو اس سے استفادہ کرے تو اس کے لئے وضاحت ہو جاتی ہے اور جو اسے اپنے لئے مشکل بنا لے ہم اس کے لئے مشکل بنا دیتے ہیں۔ خدا کی قسم! اپنے نفوس کو ایسی مشکل میں نہ ڈالو جسے تمہاری طرف سے ہمیں برداشت کرنا پڑے ۔ معاملہ وہی ہے جو تم کہتے ہو، معاملہ وہی ہے جو تم کہتے ہو۔
نَعَمْ ← تَكَلَّمْتَ بِالطَّلاَقِ ← إنَّهُ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ امْرَأَتِي كَلاَمٌ فَطَلَّقْتُهَا عَدَدَ النُّجُومِ ← أتاه رجل ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← عَاصِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 14- He who says to his wife: You are divorced according to the number of stars. · Hadith 18110
