مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 58- مَنْ قَالَ اختاري وَأَمْرُك بِيَدِكَ ، سَوَاءٌ. · حديث 18410
18410- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عُمَرَ ، وَعَبْدِ اللهِ ؛ أَنَّهُمَا قَالاَ : أَمْرُك بِيَدِكَ وَاخْتَارِي ، سَوَاءٌ.
حضرت عمر اور حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ "تجھے اختیار ہے " اور یہ کہنا کہ "تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے" ایک جیسے ہیں ۔
أَمْرُك بِيَدِكَ وَاخْتَارِي سَوَاءٌ. ← عُمَرَ وَعَبْدِ اللهِ أَنَّهُمَا ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 58- Whoever chooses to choose and command you in your hand, both. · Hadith 18410
