مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 191- الرجل يجنب وَلَيْسَ يَقْدِرُ عَلَى الْمَاءِ. · حديث 1671
1671- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ نَاجِيَةَ أَبِي خُفَافٍ ، عَنْ عَمَّارٍ ، قَالَ : أَجْنَبْتُ وَأَنَا فِي الإِبِلِ ، وَلَمْ أَجِدْ مَاءً ، فَتَمَعَّكْتُ تَمَعُّكَ الدَّابَّةِ ، فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَأَخْبَرْتُهُ ، فَقَالَ : إنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ مِنْ ذَلِكَ التَّيَمُّمُ.
حضرت عمار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اونٹوں کو چرانے کے لئے نکلا ہوا تھا کہ اس حال میں جنبی ہو گیا، وہاں پانی موجود نہ تھا چنانچہ میں مٹی میں جانور کی طرح لوٹ پوٹ ہونے لگا۔ پھر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور ساری بات بتائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارے لئے تیمم کافی تھا۔
إنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ مِنْ ذَلِكَ التَّيَمُّمُ. ← فِي الإِبِلِ وَلَمْ أَجِدْ مَاءً فَتَمَعَّكْتُ تَمَعُّكَ الدَّابَّةِ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ فَأَخْبَرْتُهُ ← أَجْنَبْتُ ← عَمَّارٍ ← نَاجِيَةَ أَبِي خُفَافٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 191. The man is spared, and he is not able to water. · Hadith 1671
