مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 71- مَا قَالُوا فِيمَا يُجْزِيء مِنْ حَمْلِ جِنَازَةٍ. · حديث 11397
11397- حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسٍ ، قَالَ : كُنَّا مَعَ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ فِي جِنَازَةٍ ، فَقَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : إذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي جِنَازَةٍ فَلْيَحْمِلْ بِجَوَانِبِ السَّرِيرِ كُلِّهِ ، فَإِنَّهُ مِنَ السُّنَّةِ , ثم لِيَتَطَوَّعَ ، أَو لِيَدَعَ.
حضرت عبید بن نسطاس رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابو عبیدہ بن عبد اللہ کے ساتھ ایک جنازے میں تھے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کسی جنازے میں ہوتو وہ چار پائی کے چاروں حصوں کو کندھا دے بے شک یہ سنت میں سے ہے۔ پھر اس کو( نفلی طور پر) اٹھائے یا (دوسروں کیلئے ) چھوڑ دے۔
كُنَّا مَعَ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ فِي جِنَازَةٍ ← عبيد بن نسطاس ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 71- They said what is part of carrying a funeral. · Hadith 11397
