مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 262- مَنْ رَخَّصَ أَنْ يَبِيتَ لَيَالِيَ مِنًى بِمَكَّةَ. · حديث 14613
14613- حدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عمَرَ ؛ أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ اسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى ، فَأَذِنَ لَهُ مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے منیٰ کی را تیں مکہ مکرمہ میں گزارنے کی اجازت چاہی ،حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اجازت عطا فر مادی ان کے حاجیوں کو پانی پلانے کی ذمہ داری کی وجہ سے۔
نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 262- Whoever is authorized to stay nights in Mina in Mecca. · Hadith 14613
