مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 745- مَنْ قَالَ إذَا وَضَعَ رَحْلَهُ وَنَزَلَ أَتَمَّ. · حديث 8306
8306- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : إذَا وَضَعْتَ الزَّادَ وَالْمَزَادَ فَصَلِّ أَرْبَعًا وَكَانَ طَاوُوس إذَا قَدِمَ مَكَّةَ صَلَّى أَرْبَعًا.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب تم زاد راہ اور سواری کو چھوڑ دو تو پوری نماز پڑھو ۔ حضرت طاوس مکہ آ کر چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے ۔
عَائِشَةَ ← طَاوُوسٍ، ← لَيْثٌ، ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 745- He who says if he has set his journey and descends, he will complete it. · Hadith 8306
