مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 44- في المرأة كَيْفَ تُخَمَّرُ. · حديث 11219
11219- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَمُّ عَبْدِ الْحُمَيْدِ ابْنَةَ سِيرِينَ هَلْ رَأَيْت حَفْصَةَ إذَا غَسَّلَتْ كَيْفَ تَصْنَعُ بِخِمَارِ الْمَرْأَةِ قَالَتْ نَعَمْ كَانَتْ تُخَمِّرُهَا كَمَا تُخَمَّرُ الْحَيَّةُ ، ثُمَّ تُفْضِلُ مِنَ الْخِمَارِ قدْرُ ذِرَاعٍ فَتَفْرِشُهُ فِي مُؤَخِّرِهَا ، ثُمَّ تَعْطِفُ تِلْكَ الْفَضْلَةَ فَتُغَطِّي بِهَا وَجْهَهَا.
حضر ت ہشام رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت ام حمید رحمۃ اللہ علیہ نے بنت سیرین رحمۃ اللہ علیہ سے دریافت فرمایا : جب حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو غسل دیا گیا آپ رحمۃ اللہ علیہ نے دیکھا تھا کہ ان کو اوڑھنی کس طرح اوڑھائی گئی تھی ؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہاں ، ان کو اوڑھنی اس طرح اوڑھائی گئی تھی جس طرح زندہ کو اوڑھائی جاتی ہے ، پھر ایک ذراع کی بقدر بچی ہوئی اوڑھنی کو پچھلی جانب بچھا دیا ، پھر اس بچے ہوئے حصہ کو پھیرا اور اس سے ان کے چہرہ کو ڈھانپ دیا ۔
هِشَامٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 44- In a woman how is fermentation. · Hadith 11219
