مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 528- فِي رَكْعَتَيَ الْفَجْرِ إِذَا فَاتَتْهُ. · حديث 6501
6501- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ سَعدِ بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ : حدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَن قَيْسِ بْنِ عَمرو ، قَالَ : رَأَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم رَجُلاً يُصَلِّي بَعْدَ صَلاَةِ الصُّبْحِ رَكْعَتَيْنِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : أَصَلاَةُ الصُّبْحِ مَرَّتَيْنِ ؟ فَقَالَ الرَّجُلُ : إِنِّي لَمْ أَكُنْ صَلَّيْتُ الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ قَبْلَهُمَا ، فَصَلَّيْتُهُمَا الأَنَ ، فَسَكَتَ.
حضرت قیس بن عمرو فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو فجر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا تو اس سے فرمایا کہ کیا فجر کی نماز دو مرتبہ ہوتی ہے؟ اس آدمی نے کہا کہ میں نے فجر کے فرضوں سہ پہلے سنتیں نہیں پڑھی تھیں، اس لئے انہیں اب ادا کر رہا ہوں۔ اس کی یہ بات سن کر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خاموشی اختیار فرما لی۔
رَسُولُ اللهِ أَصَلاَةُ الصُّبْحِ مَرَّتَيْنِ ← رَأَی رَسُولُ اللَّهِ رَجُلًا يُصَلِّي بَعْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ رَکْعَتَيْنِ ← قيس بن عمرو ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 528- In the two rak'ahs of Fajr when he misses it. · Hadith 6501
