مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 85- في زينة الْمَسَاجِدِ ، وَمَا جَاءَ فِيهَا. · حديث 3162
3162- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالُوا : لَمَّا بُنِيَ الْمَسْجِدُ قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ، كَيْفَ نَبْنِيه ؟ قَالَ : عَرْشٌ كَعَرْشِ مُوسَى.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب مسجد نبوی تعمیر کی جارہی تھی تو صحابہ کرام ؓ نے پوچھا کہ یا رسول اللہ! ہم اسے کیسا بنائیں ؟ آپ نے فرما یا کہ اسے موسیٰ ؑ کے چھتے کی طرح بناؤ۔
لَمَّا بُنِيَ الْمَسْجِدُ ← الْحَسَنِ، ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 85- In the decorations of mosques, and what is stated in them. · Hadith 3162
