مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 324- فِي الْمَيْتِ يُحَجُّ عَنْهُ. · حديث 14947
14947- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : إِنَّ أُخْتِي مَاتَتْ وَلَمْ تَحُجَّ ، أَفَأَحُجُّ عَنْهَا ؟ قَالَ : أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ فَقَضَيْتَهُ ؟ وَاللَّهُ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ وَالْقَضَاءِ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کیا میری بہن کا انتقال ہو گیا اور اس نے حج نہیں کیا ہوا تھا کیا میں اس کی طرف سے حج کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا کہ تیرا کیا خیال ہے اگر اس پر قرض ہو تا تو و ہ ادا کرتا؟ بیشک اللہ تعالی ٰاس بات کا زیاد ہ حق دار ہے کہ اس کے حق کو ادا کیا جائے۔
أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ فَقَضَيْتَهُ وَاللَّهُ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ وَالْقَضَاءِ. ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ إِنَّ أُخْتِي مَاتَتْ وَلَمْ تَحُجَّ أَفَأَحُجُّ عَنْهَا ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 324 - In the deceased, he is used to perform Hajj. · Hadith 14947
