مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 638- في تغطية الأَنْفِ وَحْدَهُ. · حديث 7391
7391- حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، عَنْ هَمَّام ، عَنْ قَتَادَةَ ؛ فِي الرَّجُلِ يُغَطِّي أَنْفَهُ فِي الصَّلاَة ، فَقَالَ : حدَّثَنِي عِكْرِمَةُ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَرِهَ الأَنْفِ. قَالَ قَتَادَةُ : وَكَانَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَالنَّخَعِيُّ وَعَطَاءٌ يَكْرَهُونَهُ وَكَانَ الْحَسَنُ لاَ يَرَى بِهِ بَأْسًا. قَالَ قَتَادَةُ : فَأَمَّا الْفَمُ فَلاَ أَرَى بِهِ بَأْسًا.
حضرت قتادہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں صرف اپنانا ک ڈھانپے تو یہ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عکرمہ نے بیان کیا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب حضرت مخفی اور حضرت عطاءاسے مکروہ خیال فرماتے ہیں۔ حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سجھتے تھے۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ منہ کوڈھانپنے میں، میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔
قَتَادَةُ فَأَمَّا الْفَمُ فَلاَ أَرَى بِهِ بَأْسًا. ← النَّخَعِيُّ وَعَطَاءٌ يَكْرَهُونَهُ وَكَانَ الْحَسَنُ لاَ يَرَى بِهِ بَأْسًا. ← قَتَادَةُ وَكَانَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ← عِكْرِمَةُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَرِهَ الأَنْفِ. ← قَتَادَةَ فِي الرَّجُلِ يُغَطِّي أَنْفَهُ فِي الصَّلاَة ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 638- Covering the nose alone. · Hadith 7391
