مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 82- في امرأة الْعِنِّينِ مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ. · حديث 16770
16770- حَدَّثَنَا يَزِيدَ بْنِ هَارُونَ , عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ , عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ أَجَّلَ الْعِنِّينَ سَنَةً فَإِنْ أَتَاهَا ، وَإِلاَّ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا وَلَهَا الصَّدَاقُ كَامِلاً.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دی ۔ اور فرمایا کہ اگر وہ ایک سال میں جماع کے قابل ہو جائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور عورت کو پورا مہر ملے گا۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 82- In a woman in Al-Aneen, she has no dowry. · Hadith 16770
