مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 91- فِي الرَّجُل يَتَصَدَّقُ بِالدَّابَّةِ فَيَرَاهَا بَعْدَ ذَلِكَ. · حديث 10604
10604- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عْن أَبِيهِ ، قَالَ : حُمِلَ عُمَرُ عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللهِ فَرَآهُ ، أَوْ شَيْئًا مِنْ ثِيَابِهِ تُبَاعُ فِي السُّوقِ ، فَأَرَادَ أَنْ يَشْتَرِيَهُ فَسَأَلَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ؟ فَقَالَ : اُتْرُكْهُ حَتَّى تُوَافِيَك يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
حضرت زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے گھوڑے کو اللہ کے راستے میں صدقہ کیا اور مجاہد کو سوار فرمایا یا کچھ کپڑے اللہ کی راہ میں صدقہ کیئے ۔ بعد بازار میں ان کو دیکھا اور خود ہی دوبارہ خریدنے کا ارادہ فرمایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے جا کر اس کے متعلق دریافت فرمایا : آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا اس کو چھوڑ دو تا کہ قیامت کے دن اس کا (پورا )بدلہ تجھے عطاء کیا جائے ۔
أَبِيهِ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 91- In a man gives charity with the animal, he sees it after that. · Hadith 10604
