مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 250- فِي الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ فَيَجِفُّ بَعْضُ جَسَدِهِ قَبْلَ أَنْ يَفْرَغَ مِنْ وُضُوئِهِ · حديث 2112
2112- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الرَّبِيعِ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ فَيَجِفُّ وضوؤه ، قَالَ : إِنْ كَانَ فِي عَمَلِ الْوُضُوءِ غَسَلَ رِجْلَيْهِ ، وَإِنْ كَانَ فِي غَيْرِ عَمَلِ الْوُضُوءِ اسْتَأْنَفَ الْوُضُوءَ.
حضرت حسن سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کا وضومکمل ہو نے سے پہلے کوئی عضو خشک ہو جائے۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر اس نے وضو کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا تو پاؤں دھو لے اوراگر وضو کے علاوہ کچھ اور کیا ہے تو دوبارہ وضوکرے ۔
الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ فَيَجِفُّ وضوؤه ← الرَّبِيعِ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 250- In a man he does ablution, and some of his body dries up before he finishes his ablution · Hadith 2112
