مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 811- في الكفار يَدْخُلُونَ الْمَسْجِدَ. · حديث 8866
8866- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : لَمَّا قَدِمَ وَفْدُ ثَقِيفٍ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم نَزَلُوا قُبَّةً كَانَتْ فِي مُؤَخَّرِ الْمَسْجِدِ ، فَلَمَّا حَضَرَتِ الصَّلاَة ، قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ : يَا رَسُولَ اللهِ ، حَضَرَتِ الصَّلاَة وَهَؤُلاَءِ قَوْمٌ كُفَّارٌ وَهُمْ فِي الْمَسْجِدِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : إنَّ الأَرْضَ لاَ تَنْجُسُ ، أَوْ نَحْوَ هَذَا.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب بنو ثقیف وفد کی صورت میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ، تو انہیں مسجد کے پچھلے حصہ میں ٹھہرایا گیا۔ جب نماز کا وقت ہوا تو ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ ! نماز کا وقت ہو گیا ہے اور یہ کافر مسجد میں ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ زمین کو کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی ۔
الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 811- In infidels they enter the mosque. · Hadith 8866
