مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 296- من رخص فِي الْفَتْحِ عَلَى الإِمَام. · حديث 4828
4828- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبِيْدَةَ بْنِ رَبِيعَةَ ، قَالَ : أَتَيْتُ الْمَقَامَ فَإِذَا رَجُلٌ حَسَنُ الثِّيَابِ طَيِّبُ الرِّيحِ يُصَلِّي فَقَرَأَ ، وَرَجُلٌ إلَى جَنْبِهِ يَفْتَحُ عَلَيْهِ ، فَقُلْتُ : مَنْ هَذَا ؟ قَالُوا : عُثْمَانَ.
حضرت عبیدہ بن ربیعہ کہتے ہیں کہ میں مقام ابراہیم کے پاس آیا تو وہاں خوبصورت کپڑوں والے اور عمدہ خوشبو والے ایک صاحب کھڑے تھے اور نماز میں قرآن مجید کی تلاوت کر رہے تھے۔ ان کے پاس کھڑا ایک آدمی انہیں لقمہ دے رہا تھا۔ میں نے پوچھا یہ کون ہیں ؟ لوگوں نے یہ بتایا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ہیں ۔
عَبِيْدَةَ بْنِ رَبِيعَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 296- Whoever permits conquest of the imam · Hadith 4828
