مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 666- في الصلاة فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي قَد خُسِفَ بِهِ. · حديث 7638
7638- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ أَبِي الْحُرِّ الْكِنْدِيِّ ، عَنْ حُجْرِ بْنِ ، عَنْبَسٍ الْحَضْرَمِيِّ ، قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ عَلِيٍّ إلَى النَّهْرَوَانِ حَتَّى إذَا كُنَّا بِبَابِلَ حَضَرَتْ صَلاَةُ الْعَصْرِ قُلْنَا : الصَّلاَة فَسَكَتَ ، ثُمَّ قُلْنَا الصَّلاَة فَسَكَتَ ، فَلَمَّا خَرَجَ مِنْهَا صَلَّى ، ثُمَّ قَالَ : مَا كُنْتُ أُصَلِّي بِأَرْضٍ خُسِفَ بِهَا ثَلاَثَ مَرَّاتٍ.
حضرت حجر بن عنبس حضرمی کہتے ہیں کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نہروان کی طرف نکلے جب ہم بابل پہنچے تو عصر کی نماز کا وقت ہو گیا ۔ہم نے کہا نماز کا وقت ہو گیا ۔وہ خاموش رہے،پھر ہم نے کہا نماز کا وقت ہو گیا ،وہ خاموش رہے ۔جب وہ بابل سے نکل گئے تو اس وقت انہوں نے نماز پڑھی ،پھر تین مرتبہ فرمایا کہ میں اس جگہ نماز نہیں پڑھنا چاہتا تھا جس زمین میں دھنسایا گیا ہے۔
حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ الْحَضْرَمِيِّ ← الْمُغِيرَةُ بْنُ أَبِي الْحُرِّ الْكِنْدِيُّ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 666 - When praying in the place in which it has been relaxed. · Hadith 7638
