مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 701- كم تصلي من ركعة. · حديث 7890
7890- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ ، قَالَتْ : دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم بَيْتِي يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ فَوَضَعَتْ لَهُ مَاءً فَاغْتَسَلَ ، ثُمَّ صَلَّى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ صَلاَةَ الضُّحَى لَمْ يُصَلِّهِنَّ قَبْلَ يَوْمِهِ ، وَلاَ بَعْدَهُ.
حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فتح مکہ کے دن میرے گھر تشریف لائے، میں نے آپ کے لئے پانی رکھا، آپ نے غسل فرمایاپھر چاشت کی آٹھ رکعات ادا فرمائیں۔ میں نے اس دن سے پہلے اور بعد میں کبھی آپ کووہ نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔
أُمِّ هَانِئٍ ← أبي صالح مولى أم هانئ ← ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 701- How do you pray rak'ah? · Hadith 7890
