مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 186- فِي الرَّجُلِ يَبْدَأُ بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ قَبْلَ الطَّوَافِ بِالْبَيْتِ. · حديث 14118
14118- حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : لاَ يَعْتَدُّ بِهِ ، يَطُوفُ بِالْبَيْتِ ، ثُمَّ يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ، فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ حَتَّى يَمْسي ، قَالَ : قَدْ قَضَى مَا عَلَيْهِ ، وَلاَ شَيْءَ عَلَيْهِ.
حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس کوشمار نہیں کیا جائے گا ، پہلے طواف کرے پھر صفا ومروہ کی سعی کرے اور اگر وہ ایسا نہ کرے یہاں تک کہ سفر کرے( بھول جائے یا واپس چلا جائے ) تو فرماتے ہیں کہ جواس پرفریضہ تھاو ہ ادا ہو گیا اور اس پر کچھ نہیں ۔
الْحَسَنِ، ← أَشْعَثَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 186- In a man, he starts Safa and Marwah before the circling of the house. · Hadith 14118
